فرمان اللہ تعالی ہے جس کا مفہوم یہ ہے- کہ اللہ اور اس کے فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو
نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود بھیجو
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے جو مجھ پردرودپاک پڑھنابھول گیاوہ جنت کا راستہ بھول گیا
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جو شخص مجھ پرایک باردرود بھیجتاہے اللہ تعالی اس پردس رتمتیں بھیجتا ہے-اس کی دس خطائیں معاف کرتا ہےاور اس کے دس درجات بلند کرتاہے
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس نے مجھ پرسو مرتبہ درودپاک پڑھااللہ تعالی اس پر سو رتمتیں ناذل فرماتا ہے
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ تم جہاں بھی ہومجھ پر درودپڑھو تمہارا درودمجھ تک پہنچتا ہے
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبت اور دس مرتبہ شام درودپاک پڑھااسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے- مجھ پر درودپاک کی کثرت کروبے شک یہ تمہارے لئے طہارت ہے
فرمان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہے جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا توجب تک میرانام اس کتاب میں لکھا رہے گا فرشتے اس کےلیے استغفارکرتے رہیں گے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-مجھ پرکثرت سے درودپاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پردرودپاک پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جومجھ پرایک مرتبہ درودشریف پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کیلئے ایک قراط اجر لکھتاہےاور ایک قراط اتد پہاڑجتنا ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے- مجھ پر درود شریف پڑھو اللہ تم پررتمت بھیجے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جب تم مرسلین (علیہم اسلام)پردرودپڑھوتومجھ پر بھی پڑھو بے شک میں تمام جہانوں کے رب کا رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہوں
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جومجھ پرجمعہ کے روزدرودشریف پڑھے گامیں قیامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس نے مجھ پر جمعہ کے روز دو سو بار درود پاک پڑھا اُس کے دو سوسال کے گناہ معاف ہوں گے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جو شخص جمہ کے روز مجھ پرایک ہزارمرتبہ درود پڑھتا ہے وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا گھر دیکھ لے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جو شخص روزانہ مجھ پرایک ہزارمرتبہ درود پڑھتا ہے وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا گھر دیکھ لے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-اُس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میراذکر ہواوروہ مجھ پر درود پاک نہ پڑھے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس کے پاس میراذکرہو اوروہ مجھ پردرودشریف نہ پڑھے تولوگوں میں وہ کنجوس ترین شخص ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس کے پاس میراذکرہوااوراُس نے درودشریف نہ پڑھا اُس نے جفاکی-
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس کے پاس میراذکرہوااوراُس نےمجھ پردرودشریف نہ پڑھا تتقیق وہ بدبخت ہوگیا
امیرالمومین تضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہےکہ دعا زمین و آسمان کے درمیان روکی جاتی ہےجب تک تو اپنے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود نہ بھیجے
اللہ تعالی ہم سب کو نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کی توفیق دے اوردرود پاک کی برکت سے ہم سب کے اہل و عیال اور ساری امت مسلمہ کی بخشیش فرمائے آمین
آپ کی دعاؤں کا طلب گار